دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 تواریخ کی پہلی کتاب ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 ابواب کا خاکہ 1 آدم سے اَبراہام تک (1-27) اَبراہام کی اولاد (28-37) ادومی، اُن کے بادشاہ اور اُن کے شیخ (38-54) 2 اِسرائیل کے 12 بیٹے (1، 2) یہوداہ کی اولاد (3-55) 3 داؤد کی اولاد (1-9) داؤد کی شاہی نسل (10-24) 4 یہوداہ کی باقی اولاد (1-23) یعبیض اور اُن کی دُعا (9، 10) شمعون کی اولاد (24-43) 5 رُوبِن کی اولاد (1-10) جد کی اولاد (11-17) ہاجریوں کی شکست (18-22) منسّی کا آدھا قبیلہ (23-26) 6 لاوی کی اولاد (1-30) ہیکل کے گلوکار (31-47) ہارون کی اولاد (48-53) لاویوں کی بستیاں (54-81) 7 اِشّکار کی اولاد (1-5)، بِنیامین کی اولاد (6-12)، نفتالی کی اولاد (13)، منسّی کی اولاد (14-19)، اِفرائیم کی اولاد (20-29)اور آشر کی اولاد (30-40) 8 بِنیامین کی اولاد (1-40) ساؤل کا خاندان (33-40) 9 قید سے لوٹنے والوں کا نسبنامہ (1-34) ساؤل کے خاندان کا دوبارہ ذکر (35-44) 10 ساؤل اور اُن کے بیٹوں کی موت (1-14) 11 سارا اِسرائیل داؤد کو بادشاہ کے طور پر مسح کرتا ہے (1-3) صِیّون پر داؤد کا قبضہ (4-9) داؤد کے طاقتور جنگجو (10-47) 12 داؤد کی حکمرانی کی حمایت کرنے والے لوگ (1-40) 13 خدا کے صندوق کی قِریتیعریم سے واپسی (1-14) عُزّہ کی موت (9، 10) 14 داؤد کا تخت مضبوطی سے قائم (1، 2) داؤد کا گھرانہ (3-7) فِلسطینیوں کی شکست (8-17) 15 لاوی خدا کا صندوق اُٹھا کر یروشلم لاتے ہیں (1-29) میکل داؤد کو حقیر سمجھتی ہیں (29) 16 خدا کے صندوق کو ایک خیمے میں رکھا جاتا ہے (1-6) شکرگزاری کے لیے داؤد کا گیت (7-36) ”یہوواہ بادشاہ بن گیا ہے!“ (31) عہد کے صندوق کے سامنے خدمت (37-43) 17 داؤد نے ہیکل نہیں بنانی تھی (1-6) داؤد سے بادشاہت کا عہد (7-15) شکرگزاری کے لیے داؤد کی دُعا (16-27) 18 داؤد کی فتوحات (1-13) داؤد کی اِنتظامیہ (14-17) 19 عمونی داؤد کے قاصدوں کو بےعزت کرتے ہیں (1-5) عمونیوں اور سُوریانیوں پر فتح (6-19) 20 رَبّہ پر قبضہ (1-3) فِلسطینی سُورماؤں کی ہلاکت (4-8) 21 داؤد مردمشماری کرا کے گُناہ کرتے ہیں (1-6) یہوواہ کی طرف سے سزا (7-17) داؤد قربانگاہ بناتے ہیں (18-30) 22 ہیکل کی تعمیر کے لیے داؤد کی تیاریاں (1-5) سلیمان کے لیے داؤد کی ہدایتیں (6-16) حاکموں کو سلیمان کی مدد کرنے کا حکم (17-19) 23 داؤد لاویوں کو منظم کرتے ہیں (1-32) ہارون اور اُن کے بیٹوں کو مخصوص کِیا جاتا ہے (13) 24 داؤد کاہنوں کو 24 گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں (1-19) لاویوں کی اَور ذمےداریاں (20-31) 25 خدا کے گھر کے لیے موسیقار اور گلوکار (1-31) 26 دربانوں کے گروہ (1-19) خزانچی اور دوسرے عہدےدار (20-32) 27 بادشاہ کی خدمت کرنے والے افسر (1-34) 28 ہیکل کی تعمیر کے حوالے سے داؤد کی تقریر (1-8) سلیمان کے لیے ہدایتیں؛ ہیکل کی تعمیر کے لیے نقشہ (9-21) 29 ہیکل کے لیے عطیات (1-9) داؤد کی دُعا (10-19) لوگ خوشی مناتے ہیں؛ سلیمان بادشاہ بنتے ہیں (20-25) داؤد کی وفات (26-30) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 1-تواریخ کے ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 1-تواریخ کے ابواب کا خاکہ اُردو 1-تواریخ کے ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 1-تواریخ ص. 565-566