23 مئی 2018ء
اٹلی
پروفیسر ماسیمو فرانچی ایم. ڈی کا اِنٹرویو
ڈاکٹر ماسیمو یونیورسٹی آف ویرونا میں زچگی اور امراضِ نسواں کے ماہر ہیں اور یونیورسٹی ہسپتال آف ویرونا میں امراضِ نسواں اور زچگی کے شعبے کے اِنچارج ہیں۔