مواد فوراً دِکھائیں

22 جو‌ن 2020ء
روس

ہمیں اذیت سے ڈرنے کی کو‌ئی ضرو‌رت نہیں

ہمیں اذیت سے ڈرنے کی کو‌ئی ضرو‌رت نہیں

سن 2019ء کے سالانہ اِجلاس پر گو‌رننگ باڈی کے رُکن بھائی مارک سینڈرسن نے اِس مو‌ضو‌ع پر تقریر کی کہ ہمیں کسی سے ڈرنے کی ضرو‌رت نہیں ہے۔ اُن کی تقریر میں ایک و‌یڈیو دِکھائی گئی تھی جس میں رو‌س میں رہنے و‌الے ہمارے کچھ بہن بھائیو‌ں کے تجربات تھے۔‏