13-19 جنوری
زبور 135-137
گیت نمبر 2 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ”ہمارا مالک باقی سب خداؤں سے عظیم ہے“
(10 منٹ)
یہوواہ نے یہ ثابت کِیا کہ وہ ہر چیز پر اِختیار رکھتا ہے۔ (زبو 135:5، 6؛ آئیٹی-2 ص. 661 پ. 4-5)
وہ اپنے بندوں کا دِفاع کرتا ہے۔ (خر 14:29-31؛ زبو 135:14)
جب ہم مایوس ہوتے ہیں تو وہ ہماری مدد کرتا ہے۔ (زبو 136:23؛ م21.11 ص. 6 پ. 16)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 136:15—یہوواہ نے ماضی میں ایسا کیا کِیا جس سے پتہ چلا کہ وہ اِنسانی حکومتوں پر اِختیار رکھتا ہے؟ (م22.10 ص. 15 پ. 12)
آپ زبور 135-137 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 135:1-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ ایک ایسے شخص کو اپنی رابطے کی معلومات دیں جس نے ہمارے پیغام میں دلچسپی دِکھائی ہے اور اُس سے اُس کے رابطے کی معلومات لیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 4)
5. باتچیت جاری رکھنا
(4 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ اُس شخص کو عبادت میں آنے کی دعوت دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 4)
6. اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا
(5 منٹ) منظر۔ ”اکثر پوچھے جانے والے سوال“ نمبر 7—موضوع: کیا یہوواہ کے گواہ مسیحی ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
گیت نمبر 10
7. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
8. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 16