25 ستمبر–1 اکتوبر
آستر 9-10
گیت نمبر 102 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
آستر 9:15، 16—یہودیوں نے لُوٹ کے مال میں سے چیزیں کیوں نہیں لیں؟ (م06 1/3 ص. 6 پ. 13)
آپ نے آستر 9-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) آستر 9:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 12، موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے بندوں کی مدد کرنے والے چرواہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 59 نکتہ نمبر 1-5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 55 اور دُعا