مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یوحنا

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • کلام اِنسان بنا (‏1-‏18‏)‏

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے کی گواہی (‏19-‏28‏)‏

    • ‏”‏یہ خدا کا میمنا ہے“‏ (‏29-‏34‏)‏

    • یسوع کے پہلے شاگرد (‏35-‏42‏)‏

    • فِلپّس اور نتن‌ایل (‏43-‏51‏)‏

  • 2

    • قانا میں شادی؛ پانی مے میں تبدیل (‏1-‏12‏)‏

    • یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (‏13-‏22‏)‏

    • یسوع اِنسان کی فطرت کو جانتے ہیں (‏23-‏25‏)‏

  • 3

    • یسوع اور نیکُدیمس (‏1-‏21‏)‏

      • اِنسان دوبارہ سے پیدا کیسے ہو سکتا ہے؟ (‏3-‏8‏)‏

      • خدا کو دُنیا سے محبت ہے (‏16‏)‏

    • یسوع کے بارے میں یوحنا کی آخری گواہی (‏22-‏30‏)‏

    • جو شخص اُوپر سے آتا ہے (‏31-‏36‏)‏

  • 4

    • یسوع اور سامری عورت (‏1-‏38‏)‏

      • ‏”‏روح اور سچائی“‏ سے خدا کی عبادت کریں (‏23، 24‏)‏

    • بہت سے سامری یسوع پر ایمان لاتے ہیں (‏39-‏42‏)‏

    • شاہی افسر کے بیٹے کی شفایابی (‏43-‏54‏)‏

  • 5

    • بیت‌زاتا کے تالاب پر شفا (‏1-‏18‏)‏

    • یسوع کو باپ کی طرف سے اِختیار ملا (‏19-‏24‏)‏

    • مُردے یسوع کی آواز سنیں گے (‏25-‏30‏)‏

    • یسوع کے بارے میں گواہیاں (‏31-‏47‏)‏

  • 6

    • یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏1-‏15‏)‏

    • یسوع پانی پر چلتے ہیں (‏16-‏21‏)‏

    • ‏”‏زندگی کی روٹی“‏ (‏22-‏59‏)‏

    • بہت سے شاگرد یسوع کی پیروی چھوڑ دیتے ہیں (‏60-‏71‏)‏

  • 7

    • یسوع، جھونپڑیوں کی عید پر (‏1-‏13‏)‏

    • یسوع عید پر تعلیم دیتے ہیں (‏14-‏24‏)‏

    • مسیح کے متعلق فرق فرق رائے (‏25-‏52‏)‏

  • 8

    • باپ، یسوع کے بارے میں گواہی دیتا ہے (‏12-‏30‏)‏

      • ‏”‏دُنیا کی روشنی“‏ (‏12‏)‏

    • ابراہام کی اولاد (‏31-‏41‏)‏

      • ‏”‏سچائی آپ کو آزاد کر دے گی“‏ (‏32‏)‏

    • ‏”‏آپ اپنے باپ اِبلیس سے ہیں“‏ (‏42-‏47‏)‏

    • یسوع اور ابراہام (‏48-‏59‏)‏

  • 9

    • پیدائشی اندھا دیکھنے لگتا ہے (‏1-‏12‏)‏

    • شفایافتہ اندھے آدمی سے فریسیوں کی پوچھ‌گچھ (‏13-‏34‏)‏

    • فریسیوں کا اندھاپن (‏35-‏41‏)‏

  • 10

    • چرواہا اور بھیڑخانے (‏1-‏21‏)‏

      • یسوع اچھے چرواہے ہیں (‏11-‏15‏)‏

      • ‏”‏میری اَور بھی بھیڑیں ہیں“‏ (‏16‏)‏

    • عیدِتقدیس پر یہودی یسوع کو گھیر لیتے ہیں (‏22-‏39‏)‏

      • بہت سے یہودی یسوع پر یقین نہیں کرتے (‏24-‏26‏)‏

      • ‏”‏میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں“‏ (‏27‏)‏

      • باپ اور بیٹا متحد ہیں (‏30‏،‏ 38‏)‏

    • دریائے‌اُردن کے پار بہت سے لوگ ایمان لاتے ہیں (‏40-‏42‏)‏

  • 11

    • لعزر کی موت (‏1-‏16‏)‏

    • یسوع، مارتھا اور مریم کو تسلی دیتے ہیں (‏17-‏37‏)‏

    • یسوع، لعزر کو زندہ کرتے ہیں (‏38-‏44‏)‏

    • یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (‏45-‏57‏)‏

  • 12

    • مریم، یسوع کے پاؤں پر تیل ڈالتی ہیں (‏1-‏11‏)‏

    • یسوع گدھی کے بچے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (‏12-‏19‏)‏

    • یسوع اپنی موت کے بارے میں بتاتے ہیں (‏20-‏37‏)‏

    • یہودیوں کے ایمان نہ لانے سے پیش‌گوئی پوری ہوتی ہے (‏38-‏43‏)‏

    • یسوع دُنیا کو نجات دِلانے آئے (‏44-‏50‏)‏

  • 13

    • یسوع شاگردوں کے پاؤں دھوتے ہیں (‏1-‏20‏)‏

    • یسوع اپنے پکڑوانے والے کی نشانی بتاتے ہیں (‏21-‏30‏)‏

    • نیا حکم (‏31-‏35‏)‏

      • ‏”‏اگر آپ کے درمیان محبت ہوگی“‏ (‏35‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (‏36-‏38‏)‏

  • 14

    • باپ کے پاس جانے کا واحد ذریعہ (‏1-‏14‏)‏

      • ‏”‏مَیں راستہ اور سچائی اور زندگی ہوں“‏ (‏6‏)‏

    • پاک روح بھیجنے کا وعدہ (‏15-‏31‏)‏

      • ‏”‏باپ مجھ سے بڑا ہے“‏ (‏28‏)‏

  • 15

    • انگور کی اصلی بیل کی مثال (‏1-‏10‏)‏

    • مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا حکم (‏11-‏17‏)‏

      • ‏”‏اِس سے زیادہ محبت کوئی نہیں کر سکتا“‏ (‏13‏)‏

    • ‏”‏دُنیا آپ سے نفرت کرتی ہے“‏ (‏18-‏27‏)‏

  • 16

    • شاگردوں کے ساتھ کیا سلوک کِیا جائے گا (‏1-‏4‏)‏

    • پاک روح کیا کچھ کرے گی (‏4-‏16‏)‏

    • شاگردوں کا غم خوشی میں بدل جائے گا (‏17-‏24‏)‏

    • ‏”‏مَیں دُنیا پر غالب آ گیا ہوں“‏ (‏25-‏33‏)‏

  • 17

    • رسولوں کے ساتھ یسوع کی آخری دُعا (‏1-‏26‏)‏

      • ہمیشہ کی زندگی کن کو ملے گی؟ (‏3‏)‏

      • مسیحی، دُنیا کا حصہ نہیں (‏14-‏16‏)‏

      • ‏”‏تیرا کلام سچائی ہے“‏ (‏17‏)‏

      • مَیں نے تیرے نام کے بارے میں تعلیم دی (‏26‏)‏

  • 18

    • یہوداہ، یسوع کو پکڑواتا ہے (‏1-‏9‏)‏

    • پطرس تلوار سے کان اُڑاتے ہیں (‏10، 11‏)‏

    • فوجی یسوع کو حنّا کے پاس لاتے ہیں (‏12-‏14‏)‏

    • پطرس پہلی بار اِنکار کرتے ہیں (‏15-‏18‏)‏

    • یسوع، حنّا کے سامنے (‏19-‏24‏)‏

    • پطرس دوسری اور تیسری بار اِنکار کرتے ہیں (‏25-‏27‏)‏

    • یسوع، پیلاطُس کے سامنے (‏28-‏40‏)‏

      • ‏”‏میری بادشاہت کا اِس دُنیا سے کوئی تعلق نہیں“‏ (‏36‏)‏

  • 19

    • یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (‏1-‏7‏)‏

    • پیلاطُس، دوبارہ یسوع سے پوچھ‌گچھ کرتا ہے (‏8-‏16‏)‏

    • یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (‏16-‏24‏)‏

    • ‏”‏دیکھیں، یہ آپ کی ماں ہے“‏ (‏25-‏27‏)‏

    • یسوع کی موت (‏28-‏37‏)‏

    • یسوع کو دفنایا جاتا ہے (‏38-‏42‏)‏

  • 20

    • خالی قبر (‏1-‏10‏)‏

    • یسوع، مریم مگدلینی کو دِکھائی دیتے ہیں (‏11-‏18‏)‏

    • یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (‏19-‏23‏)‏

    • توما شک کرتے ہیں (‏24-‏29‏)‏

    • اِس کتاب کا مقصد (‏30، 31‏)‏

  • 21

    • یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (‏1-‏14‏)‏

    • پطرس، یسوع کو اپنی محبت کا یقین دِلاتے ہیں (‏15-‏19‏)‏

      • ‏”‏میری چھوٹی بھیڑوں کو چرائیں“‏ (‏17‏)‏

    • یسوع کے عزیز شاگرد کے ساتھ کیا ہوگا (‏20-‏23‏)‏

    • اِختتام (‏24، 25‏)‏