مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تواریخ کی پہلی کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • آدم سے اَبراہام تک ‏(‏1-‏27‏)‏

    • اَبراہام کی اولاد ‏(‏28-‏37‏)‏

    • ادومی، اُن کے بادشاہ اور اُن کے شیخ ‏(‏38-‏54‏)‏

  • 2

    • اِسرائیل کے 12 بیٹے ‏(‏1، 2‏)‏

    • یہوداہ کی اولاد ‏(‏3-‏55‏)‏

  • 3

    • داؤد کی اولاد ‏(‏1-‏9‏)‏

    • داؤد کی شاہی نسل ‏(‏10-‏24‏)‏

  • 4

    • یہوداہ کی باقی اولاد ‏(‏1-‏23‏)‏

      • یعبیض اور اُن کی دُعا ‏(‏9، 10‏)‏

    • شمعون کی اولاد ‏(‏24-‏43‏)‏

  • 5

    • رُوبِن کی اولاد ‏(‏1-‏10‏)‏

    • جد کی اولاد ‏(‏11-‏17‏)‏

    • ہاجریوں کی شکست ‏(‏18-‏22‏)‏

    • منسّی کا آدھا قبیلہ ‏(‏23-‏26‏)‏

  • 6

    • لاوی کی اولاد ‏(‏1-‏30‏)‏

    • ہیکل کے گلوکار ‏(‏31-‏47‏)‏

    • ہارون کی اولاد ‏(‏48-‏53‏)‏

    • لاویوں کی بستیاں ‏(‏54-‏81‏)‏

  • 7

    • اِشّکار کی اولاد ‏(‏1-‏5‏)‏،‏ بِنیامین کی اولاد ‏(‏6-‏12‏)‏،‏ نفتالی کی اولاد ‏(‏13‏)‏،‏ منسّی کی اولاد ‏(‏14-‏19‏)‏،‏ اِفرائیم کی اولاد ‏(‏20-‏29‏)‏اور آشر کی اولاد ‏(‏30-‏40‏)‏

  • 8

    • بِنیامین کی اولاد ‏(‏1-‏40‏)‏

      • ساؤل کا خاندان ‏(‏33-‏40‏)‏

  • 9

    • قید سے لوٹنے والوں کا نسب‌نامہ ‏(‏1-‏34‏)‏

    • ساؤل کے خاندان کا دوبارہ ذکر ‏(‏35-‏44‏)‏

  • 10

    • ساؤل اور اُن کے بیٹوں کی موت ‏(‏1-‏14‏)‏

  • 11

    • سارا اِسرائیل داؤد کو بادشاہ کے طور پر مسح کرتا ہے ‏(‏1-‏3‏)‏

    • صِیّون پر داؤد کا قبضہ ‏(‏4-‏9‏)‏

    • داؤد کے طاقت‌ور جنگجو ‏(‏10-‏47‏)‏

  • 12

    • داؤد کی حکمرانی کی حمایت کرنے والے لوگ ‏(‏1-‏40‏)‏

  • 13

    • خدا کے صندوق کی قِریت‌یعریم سے واپسی ‏(‏1-‏14‏)‏

      • عُزّہ کی موت ‏(‏9، 10‏)‏

  • 14

    • داؤد کا تخت مضبوطی سے قائم ‏(‏1، 2‏)‏

    • داؤد کا گھرانہ ‏(‏3-‏7‏)‏

    • فِلسطینیوں کی شکست ‏(‏8-‏17‏)‏

  • 15

    • لاوی خدا کا صندوق اُٹھا کر یروشلم لاتے ہیں ‏(‏1-‏29‏)‏

      • میکل داؤد کو حقیر سمجھتی ہیں ‏(‏29‏)‏

  • 16

    • خدا کے صندوق کو ایک خیمے میں رکھا جاتا ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • شکرگزاری کے لیے داؤد کا گیت ‏(‏7-‏36‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ بادشاہ بن گیا ہے!‏“‏ ‏(‏31‏)‏

    • عہد کے صندوق کے سامنے خدمت ‏(‏37-‏43‏)‏

  • 17

    • داؤد نے ہیکل نہیں بنانی تھی ‏(‏1-‏6‏)‏

    • داؤد سے بادشاہت کا عہد ‏(‏7-‏15‏)‏

    • شکرگزاری کے لیے داؤد کی دُعا ‏(‏16-‏27‏)‏

  • 18

    • داؤد کی فتوحات ‏(‏1-‏13‏)‏

    • داؤد کی اِنتظامیہ ‏(‏14-‏17‏)‏

  • 19

    • عمونی داؤد کے قاصدوں کو بے‌عزت کرتے ہیں ‏(‏1-‏5‏)‏

    • عمونیوں اور سُوریانیوں پر فتح ‏(‏6-‏19‏)‏

  • 20

    • رَبّہ پر قبضہ ‏(‏1-‏3‏)‏

    • فِلسطینی سُورماؤں کی ہلاکت ‏(‏4-‏8‏)‏

  • 21

    • داؤد مردم‌شماری کرا کے گُناہ کرتے ہیں ‏(‏1-‏6‏)‏

    • یہوواہ کی طرف سے سزا ‏(‏7-‏17‏)‏

    • داؤد قربان‌گاہ بناتے ہیں ‏(‏18-‏30‏)‏

  • 22

    • ہیکل کی تعمیر کے لیے داؤد کی تیاریاں ‏(‏1-‏5‏)‏

    • سلیمان کے لیے داؤد کی ہدایتیں ‏(‏6-‏16‏)‏

    • حاکموں کو سلیمان کی مدد کرنے کا حکم ‏(‏17-‏19‏)‏

  • 23

    • داؤد لاویوں کو منظم کرتے ہیں ‏(‏1-‏32‏)‏

      • ہارون اور اُن کے بیٹوں کو مخصوص کِیا جاتا ہے ‏(‏13‏)‏

  • 24

    • داؤد کاہنوں کو 24 گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں ‏(‏1-‏19‏)‏

    • لاویوں کی اَور ذمے‌داریاں ‏(‏20-‏31‏)‏

  • 25

    • خدا کے گھر کے لیے موسیقار اور گلوکار ‏(‏1-‏31‏)‏

  • 26

    • دربانوں کے گروہ ‏(‏1-‏19‏)‏

    • خزانچی اور دوسرے عہدےدار ‏(‏20-‏32‏)‏

  • 27

    • بادشاہ کی خدمت کرنے والے افسر ‏(‏1-‏34‏)‏

  • 28

    • ہیکل کی تعمیر کے حوالے سے داؤد کی تقریر ‏(‏1-‏8‏)‏

    • سلیمان کے لیے ہدایتیں؛ ہیکل کی تعمیر کے لیے نقشہ ‏(‏9-‏21‏)‏

  • 29

    • ہیکل کے لیے عطیات ‏(‏1-‏9‏)‏

    • داؤد کی دُعا ‏(‏10-‏19‏)‏

    • لوگ خوشی مناتے ہیں؛ سلیمان بادشاہ بنتے ہیں ‏(‏20-‏25‏)‏

    • داؤد کی وفات ‏(‏26-‏30‏)‏