جاگو! جولائی 2013ء | جُرم کا شکار نہ بنیں!‏

بہت سے لوگ جُرم کو نہایت سنگین مسٔلہ خیال کرتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ آپ جُرم کا شکار بننے سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

عالمی اُفق

موضوعات:‏ ڈیزل کے دھوئیں سے کینسر کا خطرہ اور افریقہ اور ایشیا میں فروخت ہونے والی نقلی دوائیاں۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

آپ تلخ باتیں کرنے کی عادت کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟‏

اگر آپ اور آپ کے جیون‌ساتھی کو ایک دوسرے کے ساتھ بدزبانی کرنے کی عادت پڑ گئی ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

جُرم کا شکار نہ بنیں!‏

آپ خود کو اور اپنے عزیزوں کو جُرم کا شکار بننے سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟‏

رنگ‌برنگی دُنیا

اِنڈونیشیا کی سیر

اِنڈونیشیا کے لوگوں کی تہذیب اور رسم‌ورواج کے بارے میں جانیں۔‏

تاریخ کے ورقوں سے

کورشِ‌اعظم

کورشِ‌اعظم کون تھے؟‏ اُن کی پیدائش سے تقریباً ۱۵۰ سال پہلے اُن کے بارے میں کون‌سی حیران‌کُن پیشین‌گوئیاں کی گئی تھیں؟‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

صحت

یہ دیکھیں کہ بیماری اور علاج کے سلسلے میں پاک صحیفوں میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

برِٹل سٹار کی دیکھنے والی جِلد

برِٹل سٹار کے بارے میں دلچسپ معلومات پڑھیں۔‏