مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

آپ اس مصیبت‌زدہ دُنیا میں تحفظ حاصل کر سکتے ہیں!‏

آپ اس مصیبت‌زدہ دُنیا میں تحفظ حاصل کر سکتے ہیں!‏

ایک خاص تقریر کا دعوت‌نامہ

آپ اس مصیبت‌زدہ دُنیا میں تحفظ حاصل کر سکتے ہیں!‏

دُنیا کے ۲۳۰ سے زائد ممالک میں اس موضوع پر ایک خاص تقریر پیش کی جائے گی۔‏ زیادہ‌تر علاقوں میں یہ تقریر اتوار،‏ ۱۵ اپریل،‏ ۲۰۰۷ کو دی جائے گی۔‏ اس میں ان سوالوں کے جواب دئے جائیں گے:‏

دُنیابھر میں لاکھوں لوگوں کو کن خطروں کا سامنا ہے؟‏

دُنیا کے حالات کب سے بگڑنا شروع ہوئے؟‏

آپ تحفظ کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں اور کیسے؟‏

اس خاص تقریر میں ان سوالوں کے جواب خدا کے کلام سے دئے جائیں گے۔‏ زیادہ‌تر علاقوں میں یہ تقریر یہوواہ کے گواہوں کی مقامی عبادت‌گاہ میں پیش کی جائے گی۔‏ وقت اور جگہ کے لئے اپنے علاقے میں یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏ ہم آپ کو اس دلچسپ تقریر پر حاضر ہونے کی دعوت دے کر بہت خوش ہیں۔‏