مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر 2013ء

اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ خلقت خدا کی حکمت اور قدرت کے ثبوتوں سے بھری پڑی ہے۔‏ ہم سیکھیں گے کہ اِن ثبوتوں کی مدد سے ہم اُن لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو خالق پر ایمان نہیں رکھتے۔‏ اِس شمارے میں ہم یسوع مسیح کی ایک دُعا پر بھی غور کریں گے اور سیکھیں گے کہ ہم اُن باتوں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں جو اُنہوں نے اپنی دُعا میں کہیں۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏فلپائن میں

اِس مضمون میں آپ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں گے جو اپنا سب کچھ چھوڑچھاڑ کر فلپائن منتقل ہو گئے تاکہ وہاں لوگوں کو بادشاہت کی خوش‌خبری سنا سکیں۔‏ اُنہوں نے ایسا کیوں کِیا؟‏

خلقت میں خدا کے وجود کا ثبوت

اس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم خالق پر اپنے ایمان کو کیسے مضبوط رکھ سکتے ہیں اور ہم ان لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو خالق پر ایمان نہیں رکھتے۔‏

یہوواہ خدا کے غلام بنیں

ہم شیطان کے غلام بننے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏ خدا کی غلامی کرنے والوں کا اِنعام کیا ہے؟‏

آپ بیتی

یہوواہ خدا پر بھروسا کرنے والوں کی زندگی خوش‌گوار ہوتی ہے

مالکم اور گریس ۷۵ سال سے یہوواہ خدا کی خدمت کر رہے ہیں۔‏ اُن کی زندگی کا نچوڑ یہ ہے کہ جو لوگ یہوواہ خدا پر بھروسا کرتے ہیں،‏ اُن کی زندگی خوش‌گوار ہوتی ہے۔‏

لاویوں کی دُعا سے اہم باتیں سیکھیں

ہم لاویوں کی دُعا سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ ہم اپنی دُعاؤں کو کیسے پُرمعنی بنا سکتے ہیں؟‏

یسوع مسیح کی دُعا میں ہمارے لئے سبق

یسوع مسیح کی نظر میں سب سے اہم بات یہ تھی کہ اُن کے باپ کا جلال ظاہر ہو۔‏ اور یہ بات اُن کی ایک دُعا سے ظاہر ہوتی ہے جو یوحنا ۱۷ باب میں درج ہے۔‏ ہم اِس دُعا میں درج باتوں پر عمل کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ لوگوں کو خبردار کرنے کے ہر موقعے کو اِستعمال کرتے ہیں؟‏

اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ بعض یہوواہ کے گواہ اپنے روزمرہ کے کام کرتے ہوئے بھی دوسروں کو گواہی دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔‏ ہم اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏