مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 27 جولائی سے لے کر 30 اگست 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

مسیح خدا کی قدرت ہے

یسوع مسیح کے معجزوں سے نہ صرف اُس زمانے کے لوگوں کو فائدہ ہوا بلکہ اُن سے نئی دُنیا میں ملنے والی نعمتوں کی جھلک بھی نظر آئی۔‏

مسیح کو لوگوں سے بڑی محبت تھی

یسوع مسیح کے معجزوں سے اُن کی ذات کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

پاک رہنے کا عزم کریں

بائبل میں تین ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جو غلط خواہشوں پر قابو پانے میں ہمارے کام آ سکتی ہیں۔‏

‏”‏اگر کنگزلی تقریر دے سکتے ہیں تو مَیں کیوں نہیں؟‏“‏

کنگزلی نے مسیحی خدمتی سکول میں چند منٹ کی تقریر دینے کے لیے بہت محنت کی۔‏

یسوع مسیح کی سکھائی ہوئی دُعا کے مطابق زندگی گزاریں—‏پہلا حصہ

یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو دُعا سکھائی،‏ اُس کے آغاز میں اُنہوں نے یہ ”‏میرے باپ“‏ کی بجائے ”‏ہمارے باپ“‏ کیوں کہا؟‏

یسوع مسیح کی سکھائی ہوئی دُعا کے مطابق زندگی گزاریں—‏دوسرا حصہ

جب ہم خدا سے ہماری روز کی روٹی کے لیے درخواست کرتے ہیں تو ہم صرف اپنی لیے جسمانی خوراک کے لیے درخواست نہیں کر رہے ہوتے۔‏

‏”‏آپ کو ثابت‌قدمی کی ضرورت ہے“‏

یہوواہ خدا نے ہمیں چار ایسے بندوبست فراہم کیے ہیں جو مشکل صورتحال میں ثابت‌قدم رہنے میں ہمارے کام آ سکتے ہیں۔‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

اِن چھ سوالوں سے آپ یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کو مینارِنگہبانی کے حالیہ شماروں سے کیا کیا یاد ہے۔‏