مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 1-‏28 فروری 2016ء میں کِیا جائے گا۔‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

بِلاشُبہ آپ نے مینارِنگہبانی کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔‏ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟‏

یہوواہ خدا اِنسانوں سے بات کرتا ہے

یہوواہ خدا نے جس طرح اِنسانوں تک اپنا کلام پہنچایا،‏ اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

بائبل کا ایک زندہ اور مؤثر ترجمہ

نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کے ترجمہ‌نگاروں کی کمیٹی نے بائبل کے ترجمے کے حوالے سے تین بنیادی اصولوں پر عمل کِیا۔‏

نیو ورلڈ ٹرانسلیشن‏—‏2013ء کا ایڈیشن

نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کے 2013ء کے ایڈیشن میں کون سی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں؟‏

زبان کی طاقت کا صحیح اِستعمال کریں

یسوع مسیح کی مثال سے ہم یہ سیکھ سکتے ہیں کہ ہمیں کب،‏ کیسے اور کیا بات کرنی چاہیے۔‏

یہوواہ آپ کو سنبھالے گا

جب ہم بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟‏

آپ بیتی

مَیں یہوواہ خدا اور اپنی امی کے قریب آ گئی ہوں

جب میچیو کوماگائی نے اپنے باپ‌دادا کی پرستش کرنا چھوڑ دی تو اُن کی امی اُن سے خفا رہنے لگیں۔‏ میچیو اپنی امی کے ساتھ صلح کیسے کر پائیں؟‏

سن 2015ء میں مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین

وہ مضامین جو مینارِنگہبانی کے مطالعے کے شمارے اور عوامی شمارے میں شائع ہوئے۔‏