اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

ویڈیوز کے اِس سلسلے میں بائبل سے بہت سے ایسے مردوں اور عورتوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جن سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—‏اَبراہام، حصہ 1

اِس ڈرامے میں دیکھیں کہ اَبراہام کو اِس بات کا یقین کیسے ہوا کہ یہوواہ اپنا ہر وعدہ پورا کرتا ہے۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—‏اَبراہام، حصہ 2

اِس ڈرامے میں دیکھیں کہ اَبراہام نے نہ صرف اپنے لیے بلکہ پوری اِنسانی نسل کے لیے برکت کیسے پائی۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—‏رِبقہ

کیا رِبقہ کا ایمان اِتنا مضبوط تھا کہ وہ اپنا گھر چھوڑ کر ایک ایسی جگہ جانے کو تیار ہو جائیں جس کے بارے میں وہ کچھ بھی نہیں جانتیں؟‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

خدا پر ایمان

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—‏بائبل میں ذکرکردہ خدا کے بندے

خدا کے وفادار بندوں کی مثالوں پر چلیں اور یوں خدا کے قریب جائیں۔‏