اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—رِبقہ
ویڈیوز کے سلسلے ”اِن جیسا ایمان ظاہر کریں“ میں بائبل سے بہت سے ایسے لوگوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جنہوں نے مضبوط ایمان ظاہر کِیا۔ اِس قسط میں ہم رِبقہ سے بہت کچھ سیکھیں گے اور دیکھیں گے کہ ہمیں اُن کی طرح کیوں بننا چاہیے۔