فراخدلی؛ فیاضی؛ کُھلا دل
اَمثا 11:25؛ اعما 20:35؛ 2-کُر 9:11
اَمثا 19:17؛ متی 10:8؛ لُو 6:38 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
1-توا 22:6-16—حالانکہ داؤد اِس وجہ سے مایوس ہو گئے کہ اُنہیں ہیکل بنانے کی اِجازت نہیں ملی لیکن اُنہوں نے اِس کی تعمیر کے لیے دل کھول کر چیزیں دیں۔
1-سلا 17:8-16—صارپت میں رہنے والی بیوہ کے پاس اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے صرف ایک وقت کا کھانا تھا جو اُس نے ایلیاہ نبی کو دے دیا۔