مینارِنگہبانی—‏بائبل قائم‌و‌دائم کیسے رہی؟

سرِورق کا موضوع

کیا بائبل و‌اقعی بدل گئی ہے؟‏

تاریخ کے دو‌ران دُنیا کی کسی بھی کتاب نے اِتنے زیادہ لو‌گو‌ں کے عقیدو‌ں پر اثر نہیں ڈالا جتنا کہ بائبل نے ڈالا ہے۔ لیکن کیا بائبل پر بھرو‌سا کِیا جا سکتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

جب خراب ہو‌نے کا خطرہ تھا

بائبل کو تحریر کرنے او‌ر اِس کی نقل‌نو‌یسی کرنے کے لیے پپائرس او‌ر چمڑے سے بنے طو‌مارو‌ں کو اِستعمال کِیا گیا۔ دیکھیں کہ بائبل کے قدیم نسخے آج ہمارے زمانے تک کیسے محفو‌ظ رہے۔‏

سرِورق کا موضوع

جب اِس کے خلاف سازش کی گئی

بہت سے سیاسی او‌ر مذہبی رہنماؤ‌ں نے لو‌گو‌ں کو اپنے پاس بائبل رکھنے، اِسے شائع کرنے او‌ر اِس کا ترجمہ کرنے سے منع کِیا۔ لیکن اُن کی کو‌ششیں ناکام رہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

جب اِسے بدلنے کی کو‌شش کی گئی

کچھ نقل نو‌یسو‌ں نے بائبل کی نقل کرتے و‌قت لاپرو‌اہی او‌ر بےایمانی سے کام لیا۔ دیکھیں کہ اُنہو‌ں نے بائبل کو بدلنے کے لیے جو کو‌ششیں کیں، و‌ہ ناکام کیسے رہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

بائبل آج بھی قائم‌و‌دائم کیو‌ں ہے؟‏

یہ کتاب کس و‌جہ سے اِتنی خاص ہے؟‏