18 (ب)
وزن کی اِکائیاں اور پیسے
عبرانی صحیفوں میں وزن کی اِکائیاں اور پیسے
جیرہ (مِثقال کا 20واں حصہ) 57.0 گرام 10 جیرہ = 1 بیکا |
بیکا 7.5 گرام 2 بیکا = 1 مِثقال |
پیم 8.7 گرام 1 پیم = 66.0 مِثقال |
مِثقال 4.11 گرام 50 مِثقال = 1 مینا |
منہ (مینا) 570 گرام 60 مینا = 1 تلنتون |
قنطار (تلنتون) 2.34 کلوگرام |
دِرہم (فارسی؛ سونے کا سکہ) 4.8 گرام |
یونانی صحیفوں میں وزن کی اِکائیاں اور پیسے
لپتون (یہودی؛ پیتل یا تانبے کا سکہ) آدھا کوادرانس |
کوادرانس (رومی؛ پیتل یا تانبے کا سکہ) 2 لپتون |
اساریون (رومی اور صوبائی؛ پیتل یا تانبے کا سکہ) 4 کوادرانس |
دینار (رومی؛ چاندی کا سکہ) 64 کوادرانس 85.3 گرام 1 دن کی مزدوری (12 گھنٹے) |
دِرہم (یونانی؛ چاندی کا سکہ) 4.3 گرام 1 دن کی مزدوری (12 گھنٹے) |
دو دِرہم (یونانی؛ چاندی کا سکہ) 2 دِرہم 8.6 گرام 2 دن کی مزدوری |
ستاتر (یونانی؛ چاندی کا سکہ) 4 دِرہم 6.13 گرام 4 دن کی مزدوری |
مینا 100 دِرہم 340 گرام =تقریباً 100 دن کی مزدوری |
تلنتون 60 مینا 4.20 کلوگرام = تقریباً 19 سال کی مزدوری |
رومی پونڈ 327 گرام
|